حوزہ نیوز ایجنسیl
آج:
منگل:۱۱ذی القعدہ۱۴۴۲، ۲۲،جون۲۰۲۱
عطر قرآن:
وَاٰتٰٮكُمۡ مِّنۡ كُلِّ مَا سَاَلۡـتُمُوۡهُ ؕ وَاِنۡ تَعُدُّوۡا نِعۡمَتَ اللّٰهِ لَا تُحۡصُوۡهَا ؕ اِنَّ الۡاِنۡسَانَ لَـظَلُوۡمٌ كَفَّارٌ﴿سورۃ 14 - ابراهيم - آیت 34﴾اور اس نے تمہیں ہر وہ چیز عطا فرما دی جو تم نے اس سے مانگی، اور اگر تم اللہ کی نعمتوں کو شمار کرنا چاہو (تو) پورا شمار نہ کر سکو گے، بیشک انسان بڑا ہی ظالم بڑا ہی ناشکرگزار ہے۔
عطر حدیث:
قال الامام الحسين عليه السلام:مَن حاوَلَ اَمراً بمَعصِیهِ اللهِ كانَ اَفوَتَ لِما یرجُو وَاَسرَعَ لِمَجئ ما یحذَرُ؛جو شخص ایسے کام کی کوشش کرے جس میں اللہ کی نافرمانی ہو ان سب چیزوں سے سب سے زیادہ ناامید ہوگا جن کی وہ امید رکھتا ہے اور تیزرفتاری سے ان چیزوں سے دوچار ہوگا جن کے آنے سے وہ فکرمند ہوتا ہے۔(بحار الانوار ، ج 3 ، ص 397 ج78،ص120)
منسوب دن:
زین العابدین و سيد الساجدين حضرت علي بن الحسين عليهما السّلام
باقر علم النبی حضرت محمد بن علی عليه السّلام
رئيس مكتب شيعه حضرت جعفر بن محمد الصادق عليهما السّلام
اذکار:
- یا اَرْحَمَ الرّاحِمین (100 مرتبه)
- یا الله یا رحمان (1000 مرتبه)
- یا قابض (903 مرتبه)
رونما واقعات:
ولادت حضرت سلطان علی بن موسی الرضا علیه آلاف تحیة و الثناء، 148ه-ق
درپیش مناسبتیں:
▪️18 روز تا شهادت امام جواد علیه السلام
▪️25 روز تا شهادت امام محمد باقر علیه السلام
▪️27 روز تا روز عرفه
▪️28 روز تا عید سعید قربان
▪️33 روز تا ولادت امام هادی علیه السلام
الـّلـهـم صـَل ِّعـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآلِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖